اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عید الفطر کےموقع پر گورنر ہاؤس کوعوام کیلئے کھولنے کا اعلان

 

پشاور، گورنر خیبرپختونخوا نے عید الفطر کے تینوں دنوں میں گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

گورنر غلام علی نے کہا ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا ، لوگ صبح 10 سے شام 4 بجے تک باآسانی آ جاسکیں گے۔

گورنر ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

گورنر غلام علی کا کہنا تھا کہ عید کا تیسرا روز بچے، خواتین اور فیملیز کیلئے مختص کیا جائے گا۔