اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کیا عید کی نماز ادا کرنا فرض ہے ؟

 

عید کی نماز ادا کرنا واجب ہے فرض نہیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ پڑھنا ضروری نہیں، واجب کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پڑھنا لازم ہےلیکن یہ فرضیت سے درجے میں کم ہوتا ہے۔