اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

راستہ نہ دینے پر دو گروپوں میں تصادم،گولیاں چل گئیں

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں راستہ نہ دینےپر دو گروپوں میں گولیاں چل گئیں ،تین افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے فرخ آباد میں راستہ نہ دینے پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران دونوں گروپوں کی جانب سے ڈنڈوں اور اسلحہ
کا استعمال کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے جھگڑے میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔