اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سنی اتحاد کونسل کے امیدوارکے گھر پر پولیس ریڈ

ضمنی انتخاب کے لیے وزیر آباد کے حلقے پی پی 36 سے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار فیاض چٹھہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ پولیس کسی کی گرفتاری کے لیے نہیں گئی۔

پولیس کے مطابق ریلی نکلنے کی اطلاع پر سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری گئی تھی۔