اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے اضافہ

کراچی، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.12 روپے پر بند ہوا۔