اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عہدے سے برطرف

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

شعیب کھوسو کیخلاف جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔

سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبریں کھود کر باقیات چرا لیں

ظہور الحق کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔