اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبریں کھود کر باقیات چرا لیں

سرگودھا، کوٹ مومن میں تھانہ لکسیاں کے قریب قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے جسکے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق موضع سیوڑ میں ایک درجن سے زائد قبروں کی بے حرمتی کی گئی، گروہ نے کمسن بچوں سمیت بڑوں کی بھی قبریں کھودیں۔

علاقہ مکین کا بتانا ہے کہ نامعلوم افراد قبروں سے بچوں کی ہڈیاں نکال کر لے گئے، واقعہ سے علاقہ بھر میں خوف کی فضاء قائم ہے۔

عدالت نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا

پولیس کے مطابق کوٹ مومن کے رہائشی محمد ناصر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے۔