اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تربیتی مشق کے دوران 2 ہیلی کاپٹرز فضا میں ٹکرا کر تباہ

ملائیشیا میں تربیتی مشق کے دوران نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل ملائیشین نیوی کی تربیتی مشق کے موقع ہر 2 ہیلی کاپٹرز فضا میں پرواز کر رہے تھے کہ اس دوران ایک ہیلی کاپٹر کے پر نزدیک موجود دوسرے ہیلی کاپٹر کے روٹر میں جا پھنسے جس سے دونوں ہیلی کاپٹرز زمین پر آگرے۔

یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

ملائیشین نیوی کے مطابق حادثے میں تمام افراد ہلاک ہوئے ہیں جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ادارے نے حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔