اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

تل ابیب: اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کو گاڑی کے اندر اور شاپنگ بیگ کے اندر چھپا کر لایا گیا تھا جنہیں پولیس نے ضبط کرلیا اور 13 افراد کو حراست میں لے لیا۔

بشریٰ بی بی کی بگڑتی صحت ہمارے لیے تشویش کا باعث ہے، بیرسٹر گوہر

اسرائیلی پولیس کا کہنا کہ ایسا عمل نہ کیا جائے جو قانون کو توڑے اور شدت پسندی کو ہوا دے، دوسری جانب اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ انتہا پسند عناصر کو مسجد اقصیٰ پہچنے وہاں قربانیاں دینے کی ترغیب دی جارہی ہے۔