اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بشریٰ بی بی کی بگڑتی صحت ہمارے لیے تشویش کا باعث ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بگڑتی صحت ہمارے لیے تشویش کا باعث ہے۔

ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ رات گئے ایمبولنس کی بنی گالہ آمد سے متعلق تفصیلات کو بھی مخفی رکھا گیا، ہمیں رات گئے ایمبولنس کی بنی گالہ آمد کی اطلاع تک نہ دی گئی۔

شیخ رشید کی 9 مئی کے مقدمات کیخلاف بریت کی درخواست دائر

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ معلومات کی فراہمی سے گریز کرکے ہماری تشویش میں اضافہ کیا گیا، انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی صحت وسلامتی کی ذمے داری حکام بالا پر عائد ہوتی ہے۔