اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مصباح الحق کی سنچری نے قومی ٹیم کو سہارا دے دیا

لارڈز(نیوز الرٹ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سربراہ مصباح الحق نے قومی ٹیم کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو سہارا دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ جس کے بعد پاکستان کے دونوں اوپنرشان مسعود اور محمد حفیظ ز ابتداء میں پولین لوٹ گئے ۔محمد حفیظ 40اور شان مسعود نے 7 اسکور کئے اوراس کے کچھ دیر بعد ہی اظہر علی بھی 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔لڑکھڑاتی بیٹنگ کو سہارادینے کیلئے قومی ٹیم کے سربراہ مصباح الحق اور سابق کپتان یونس خان نے قیادت سنبھالی ۔یونس خان نے 33رنز پر اپنی اننگز کااحتتام کیااور پولین لوٹ گئے ۔جبکہ مصباح الحق نے ذم دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اوراسد شفیق نے ہاف سنچری سکور کی ۔پاکستان کا مجموعی حالیہ سکور 260پر 4کھلاڑی آؤٹ ہیں ۔