اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امریکہ نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کر دیئے، روس کا دعویٰ

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کر دیئے ہیں۔

طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ٹیکٹیکل ہتھیار اسی ماہ یوکرین منتقل کیے گئے، روسی وزارت خارجہ دفاع نے 3 ٹیکٹیکل میزائل پچھلے ہفتے روکنے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔

یاد رہے کہ امریکا نے گزشتہ روز ہی اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کا امدادی پیکج منظور کیا ہے جو صدر جوبائیڈن کی توثیق کے بعد جاری کردیا جائے گا۔

غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے، ملالہ یوسف زئی

اس حوالے سے ڈیموکریٹکس سینیٹر چک شمر کا کہنا تھا کہ امریکا نے پیکج کی منظوری سے دنیا پر واضح کردیا ہے کہ ہم نے اتحادیوں کو اکیلا نہیں چھوڑتے۔