اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 1 معصوم بچہ جاں بحق

حیدرآباد، مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نے 1 معصوم بچے کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوہسار کے علاقے میں پیش آیا جہاں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 1 بچہ جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہوا، پولیس نے بتایا کہ جاں بحق بچہ دولہے کے پھوپھی زاد بھائی کا بیٹا تھا جبکہ فائرنگ کرنیوالا شخص دلہے کا بھائی ہے۔

وزرا کی شکایات، علی امین گنڈاپور کی جیل میں عمران خان سے ملاقات

واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہے، جبکہ ہوائی فائرنگ کے واقعے پر دولہا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔