اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عبداللہ سلیم ایڈووکیٹ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم 24جولائی کو ہو گا

سیالکوٹ(بیورورپورٹ )عبداللہ سلیم ایڈووکیٹ کی اہلیہ اور علی عبداللہ ایڈووکیٹ کی والدہ مرحومہ کے رسم چہلم (کل)24جولائی بروز اتوار گیارہ بجے دن بیت العروس پیرس روڈ سیالکوٹ میں ہوگا ۔