اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کندھ کوٹ میں باپ نےغیرت کے نام پر بیٹی اور پیش امام قتل کردیا

کندھ کوٹ(ویب ڈیسک)کچے کے علاقے میں باپ نےغیرت کے نام پر بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا جب کہ خود بھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں کبیرچاچڑ نے غیرت نے نام پراپنی 20 سالہ بیٹی اورمسجد کے پیش امام عطا محمد اوگاہی کو قتل کردیا جب کہ ملزم قتل کی واردات کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے فرارملزم کبیرچاچڑاے سیکشن تھانہ کندھ کوٹ میں پولیس کانسٹیبل ہے، دونوں کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے بھی کردیا گیا جب کہ باپ کبیرچاچڑ کی گرفتاری کے چھاپے مارے جارہے ہیں۔