اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوئٹہ میں دھماکہ، 2ہلاک،4 کی حالت نازک متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب پر ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ اس دھماکہ میں2 افراد کے جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں زخمیوں کو سول ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو کی ٹیمیں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں پولیس اہلکار تھے، جو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ 4 افراد کی حالت نازک