اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیب نے سابق ٹاﺅن ناظم بن قاسم جان عالم جاموٹ کو طلب کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق ٹاﺅن ناظم بن قاسم جان عالم جاموٹ کو طلب کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب نے جان عالم جاموٹ کو 2اگست کو پیش ہونے کا حکم دیاہے ۔جان عالم جاموٹ کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔