اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,663FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ارشد وارثی کی وجہ سے بالی ووڈ میں ہوں،بومن ایرانی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار بومن ایرانی نے کہا کہ وہ فلم انڈسٹری میں ارشد وارثی کی وجہ سے آئے ہیں۔فلم ’’دی لیجنڈ آف مائیکل مشرا‘‘کی تشہیر کے موقع پر بومن ایرانی نے کہا کہ ارشد پہلے شخص تھے جنھیں لگا کہ وہ فلموں میں اچھی اداکاری کرسکتے ہیں۔ انھوں مزید نے کہا کہ ممبئی میں میں نے جہاں تھیٹر میں کام کرنا شروع کیا تھا وہاں ارشد کوریوگرافر تھے اور تھیٹر میں پہلی پرفارمنس کے بعد ہی ارشد وازثی نے کہا کہ مجھے فلموں میں کام کرنا چاہیے۔