اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں اپنی آئنی مدت پوری کرے گی کیونکہ موجود حکومت ہی ملک میں جاری بحرانوں کا خاتمہ کرسکتی ہے۔عمران خالد بٹ

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ(ن)کے پارلیمانی سیکرٹری کامرس اینڈانڈسٹری عمران خالد بٹ نے کہا کہ پرامن حالات ملک وقوم کی ترقی خوشحالی اورعوام کے جان ومال کی حفاظت کی ضمانت ہیں عوام جانتی اورسمجھتی ہے کہ کون کون سی سیاسی جماعتیں دھرنوں اوراحتجاج کے ذریعے انتشارافراتفری اورجمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں سیاسی بونے چاہتے ہی کہ منتخب حکومت کا خاتمہ ہوجائے وہ جتنا مرضی شورشرابہ کرلیں موجودہ حکومت وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں اپنی آئنی مدت پوری کرے گی کیونکہ موجود حکومت ہی ملک میں جاری بحرانوں کا خاتمہ کرسکتی ہے عوام سیسہ پلائی دیوارکی طرح موجودہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہے وہ ہرایسی تحریک احتجاج اوردھرنوں کو ناکام بنادیں گے جو ملک وقوم کی ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنے گی ۔