اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پہلوانوں کے شہر میں کشتیوں کے مقابلے جمعہ کو ہوں گے

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس گوجرانوالہ کے زیر اہتمام آج بروز جمعہ شام4 بجے شیرانوالہ باغ میں دیسی کشتیوں کے مقابلے کرائے جا رہے ہیں جس میں نامور پہلوان حصہ لیں گے اس موقع پر ڈی سی او گوجرانوالہ محمد عامر جان اور ممبران صو بائی اسمبلی محمد توفیق بٹ اورخالد عمران بٹ ہوں گے شائقین کے لئے داخلہ فری ہو گا۔