اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایف آئی اے کی کارروائی :کراچی سے ریڈ بک میں مطلوب ملزم گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا ۔جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں کارروائی کی جس دوران ریڈ بک میں مطلوب ملزم فیصل امین کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ فیصل امین مختلف کیسز میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا جسے آج خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ ملزم کیخلاف 22بی امیگریشن آرڈی نینس کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔