اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آزادی انٹر چینج پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 22سالہ نوجوان جاں بحق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) راوی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ایدھی ذرائع کے مطابق آزادی انٹر چینج راوی روڈ پر تیز رفتار کار موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی جس کے باعث موٹر سائیکل سوار 22سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ حادثے کے بعد ایدھی ایمبولنس موقع پر پہنچی اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ .حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی تاہم لاش کومیو ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا پوسٹ مارٹم جاری ہے ۔