اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جناح چوک بائپاس روڈ کا نام حافظ آباد ضلع کے پہلے ڈپٹی کمشنر سعید احمد علوی کے نام سے موسوم کردیاگیا

حافظ آباد(مجاہد مالک زیدی)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ حافظ آباد نے جناح چوک بائپاس روڈ کا نام حافظ آباد ضلع کے پہلے ڈپٹی کمشنر سعید احمد علوی کے نام سے موسوم کردیا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعید احمد علوی چند ماہ قبل ایک حادثہ کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔ وہ حافظ آباد کو ضلع کا درجہ ملنے کے بعد یہاں کے پہلے ڈپٹی کمشنر تھے ۔