اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف حالات خراب ہونے سے قبل استعفیٰ دیدیں: افتخار چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بھی وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق افتخار چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کو حالات خراب ہونے سے قبل استعفیٰ دے دینا چاہیے، پانی سر سے گزرتا جارہا ہے.انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کیلئے سینیٹ سے منظور کردہ ٹی او آر چیف جسٹس کو بھجوائے جائیں، حکومت کو معلوم ہونا چاہیے تھا کہ قرضہ معافی کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں یر التوا ءہے ، ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں 70 اجنبی لوگ بیٹھے ہیں۔