اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گونگی لڑکی کے ساتھ ریب کرنے والا ملزم بلا آخر گرفتار

ستراہ ( نمائندہ خصوصی)گونگی لڑکی کے ساتھ ریب کرنے والا ملزم بلا آخر گرفتار،ہم غریب لوگ ہیں اس لئے ڈرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق!تھانہ ستراہ کے موضع سرانوالی ریپ کا مرکزی ملزم ملک ناصر کو پولیس نے اپنے سائنسی طریقے سے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کو یہ سب سے بڑا چیلنج تھا۔جو کہ SHOتھانہ ستراہ نے اڑتالیس(48) گھنٹوں میں پورا کیا ہے ۔اور ملزم کو سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا ہے۔جب SHO سے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر محمد رفیق وحید مئیونے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایاکہ ناصر نے سرانوالی کے لوگوں میں اپنا بہت زیادہ خوف پیدا کر رکھا تھا۔اس کے خلاف پہلے بھی ایک دو درخواستیں آئیں ہوئیں تھیں۔بتایا جاتا ہے کہ اس لڑکی کو اغوا کرنے کے بعدشادی رچانے کا پروگرام تھا۔تاکہ ریب کا مقدمہ مکمل طور پر ختم ہو جائے، مگر پولیس نے اس کے اس ڈرامے کو مکمل طور پر فلاپ کردیا۔