اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بزرگ عالم دین حافظ مبارک علی چشتی انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

حافظ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اہلسنت کے بزرگ عالم دین اور جامع مسجد پاک نعمانیہ مین بازار کے خطیب حافظ مبارک علی چشتی نظامی گذشتہ روز انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ یہاں فوارہ چوک میں پڑھائی گئی۔جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔