اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ماسٹر مہر محمد اشرف انتقال کر گئے، قبرستان کشمیر نگر میں سپرد خاک

حافظ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ پرائمری سکول برانچ نمبر8کے ریٹائرڈہیڈ ماسٹر مہر محمد اشرف یہاں محلہ کشمیر نگر حافظ آباد میں انتقال کرگئے ۔ مرحوم کو گذشتہ رات قبرستان کشمیر نگروالے میں سپرد خاک کردیا گیا۔