اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نوجوان نسل ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہو کر زندگی محفوظ بنائیں: محمد ثقلین

حافظ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹریفک کے قوانین کی پاسداری کرکے نہ صرف ہم اپنی زندگیوں کو محفوظ بناسکتے ہیں بلکہ مہذب قوموں کی صف میں بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ اس لئے نوجوان نسل کو چاہئے کہ وہ ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہوکر اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انچارج پیٹرولنگ پوست ٹھڈا بھٹیاں محمد ثقلین نے مختلف سرکاری سکولوں میں ڈینگی اور ٹریفک قوانیں سے آگاہی دلانے کے لئے لیکچر دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے ڈینگی کے موذی مرض سے بھی بچا جا سکتا ہے