اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، پاور لومز کی صنعت تباہی کے دہانے پر

حافظ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔ سولہ سولہ گھنٹے کی بجلی کی بندش نے جہاں شہریوں کو پریشان کررکھا ہے وہاں پاور لومز کی صنعت بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔اور سینکڑوں مزدور اسے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیوجہ سے بے روزگار ہوچکے ہیں۔