اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈبل کلچنگ کی ضرورت کب اور کیوں پیش آتی ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک)بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آیا گیئر تبدیل کرتے ہوئے کلچ کو دو بار دبانا ضروری ہے یا نہیں۔ اس سے پہلے کہ ہم اس بارے میں تکنیکی باتوں کی طرف جائیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ مسلسل دو مرتبہ کلچ دبانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح “ڈبل کلچنگ” (double clutching) کے کیا معنی ہیں؟ ڈبل کلچنگ کو “ڈبل ڈی کلچنگ” (decluthcing) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ کار مینوئل ٹرانسمیشن والی ان گاڑیوں میں استعمال ہوتا ہے کہ جن میں ایک ساتھ گیئر تبدیل کرنے کی سہولت نہیں ہوتی۔ البتہ ان گاڑیوں میں مسلسل دو مرتبہ کلچ دبانے کی حاجت نہیں جن میں مینوئل گیئر ایک ساتھ تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔ اس ضمن میں ایک معلوماتی ویڈیو پیش خدمت ہے جس سے آپ ڈبل کلچنگ کی ضرورت اور افادیت کے بارے میں تفصیلاً جان سکتے ہیں۔