اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بروس لی پر بنائی گئی فلم ’’برتھ آف دی ڈریگن‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(شوبزڈیسک) معروف امریکی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر بروس لی پر بنائی جانیوالی فلم ’’برتھ آف دی ڈریگن‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
جارج نولفی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1965 میں بروس لی کی جانب سے کنگ فو لیجنڈ وونگ جیک مین کو دیے گئے چیلنج پر بنائی گئی ہے۔
فلم میں بروس لی کا مرکزی کردار فلپ این جی نبھار ہے ہیں جب کہ دیگر کاسٹ میں ژیا یو، جن ژنگ، بلے میگنوسن اور سیمون ین شامل ہیں۔ مائیکل لندن اور کرسٹوفر ولکنسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم جلد سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔