اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ، 11 ایس ڈی اوز کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ پر 11 ایس ڈی اوز کو شوکازی نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ایس ڈی اوز کو جاری ہونے والے شوکاز نوٹس میں 26 مئی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔