اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انجیلناجولی استانی بنیں گی

لندن(شوبزڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی استانی بن گئیں۔ وہ لندن کےایک نامورکالج میں پروفیسر کی خدمات انجام دیں گی۔انجلینا جولی لندن کے ایک اکنامکس انسٹیٹیوٹ میں وزیٹنگ پروفیسر کی خدمات انجام دیں گی جس میں جنسی زیادتی سے بچاؤ اور خواتین کے حقوق کے فروغ پر طلباء کو لیکچر دیں گی۔معروف اداکارہ اقوام متحدہ کی جانب سے پناہ گزینوں کی خصوصی سفیرکے طور پر بھی کام کرتی رہی ہیں۔