اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تیز ہوائوں کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

شیخوپورہ (بیورورپورٹ )واربرٹن ،ننکانہ صاحب ،شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں گزشتہ روزتیز ہوائوں کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا،اس کے علاوہ صبح سویرے ہونے والی رم جھم سے کئی روز سے جاری دھند اور سموگ سے بھی چھٹکارا مل گیا ۔