اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈولفن فورس کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام ۔جعلی ڈولفن پولیس اہلکار گرفتار۔

لاہورپولیس نے ڈولفن فورس کی وردی پہن کر پتنگ بازی کرنے والے شخص کو ساتھیوںسمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عثمان عرف مانی کے نام سے ہوئی جو کہ Dبلاک الفیصل ٹاؤن کا رہائشی ہے. جعل سازی کرنے اورپتنگ بازی کر کے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈالنےوالے ملزم سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔

نبیل رشید۔۔۔ نیوز الرٹ۔۔۔ لاہور