اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شہر اقتدار میں تجاویزات کے خلاف آپریشن میں مسلح افراد کی فائرنگ

آپریشن کے دوران ملپور زون 3، میں سرکاری زمین پر بنائی گئی 5 دوکانوں کو جب مسمار کیا گیا توقبضہ مافیا کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔ فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کر لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ یہ آپریشن ہفتے کے آخر تک جاری رہے گا۔

محمد جابر۔۔۔نیوز الرٹ۔۔۔ اسلام آباد