600سال پرانے فوسلز دریافت

جہلم کے نواحی علاقہ سوہاوہ سے 600سال پرانے فوسلز دریافت ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی آف فیصل آباد کی ٹیم نے ریسرچ کے دوران پدری کے مقام پر یہ فوسلز دریافت کیے ہیں ماہرین کے مطابق یہ فوسلز سیوہ ہپس نسل کے گھوڑے کے جبڑےاور کھوپڑی ہیں۔جو 600 سال پہلے یہاں پایا جاتا تھا۔فوسلز کو مزید ریسرچ کیلئے چائنہ بھیجا جائے گا ۔۔

نجف شہزاد۔۔نیوز الرٹ۔۔جہلم