اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

کراچی، ضلع شرقی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

پی ٹی آئی کے جلسے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں بھی سماعت ہوئی۔

پولیس کیجانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کراچی میں دہشتگردی کے خطرات ہیں، جسکے باعث بڑا جلسہ کرنے سے نقصان کا اندیشہ ہے، مزید 4 ہفتوں تک کراچی میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

گورنرسندھ کا نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی وکیل نے بتایا کہ 2 روز قبل مرکزی مسلم لیگ نے شاہراہ قائد پر جلسہ کیا، ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے بتایا کہ ہم نے کسی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی، عدالت نے کہا کہ انہیں بھی بغیر اجازت جلسہ کرنے دیں۔