اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,987FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ون ڈش کی خلاف ورزی پر مقدمہ در ج

کوٹلہ ارب علی خان مقامی میرج ہال میں بےشمار قسم کے کھانے شادی کی ایک تقریب میں دیے گئے جس پر فصیل عباس مانگٹ ACکھاریاں نےمیرج فنگشن ایکٹ کی دفعہ5/8 کےتحت تھانہ ککرالی میں مقدمہ درج کروا دیا۔ ون ڈش کی خلاف ورزی پرمقدمہ میر ج ہال مالک شیخ اجمل اور دولہا محمدآصف حسن پھٹان پرتھانہ ککرالی میں درج ہوا۔

راجہ ارشد ۔۔نیوز الرٹ۔۔ کوٹلہ ارب علی خان