اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لاہور: سانحہ ء ساہیوال کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔

لاہور(نبیل رشید سے)سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے اظہار یکجہتی اور شفاف تحقیقات کیلئے شہریوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔لاہور میں شہریوں نے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اعلیٰ سے مجرمان کو کیفرداد تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔شہریوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔شہر بھر کی مختلف سماجی اور سٹوڈنٹ تنظیموں نے بھرپور شرکت کی۔طلباء کے احتجاجی مارچ کے لیے پولیس کی جانب سے مکمل سیکیورٹی دی گئ، احتجاج کے راستے کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیاتھا۔طلباء تنظیموں کا کہنا ہے کہ اگر ریاست ماں جیسی ہوتی ہے تو ہمارے ساتھ غیروں جیسا سلوک نہ کیا جائے ۔ خلیل اور ذیشان کے خاندان کو انصاف دیا جائے۔