اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ، چیئرمین پشتونخوا پارٹی محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے، محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جو ڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے جاری کئے۔

محمود اچکزئی کے وارنٹ تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے جاری کئے گئے، محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے جاری کئے گئے۔

اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان

محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، ایف آئی آر کے سلسلے میں پیش نہ ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔

پولیس کو ہدایت کی گئی کہ محمود خان اچکزئی کو گرفتار کرکے 27 اپریل کو پیش کیا جائے۔