اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت فی تولہ میں آج 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگیا ہے، دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2023 ڈالر فی اونس ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اعلان

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔