اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان کا دورہ کرنا ہی اہم ہے، مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا بڑا مسئلہ نہیں۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔

امریکی رپورٹ کا ہم نے مفصل جواب دیدیا ہے، اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ کل دورہ سعوی عرب پر جارہا ہوں۔