اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فلم کولیٹرل بیوٹی 16 دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) اداکار وِل سمتھ کی فلم کولیٹرل بیوٹی میں انسانی جذبوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ اپنی ننھی سی بیٹی کی موت پر وِل سمتھ کی زندگی ہل کر رہ جاتی ہے۔ نفسیاتی مسائل کا شکار ول سمتھ محبت، وقت اور موت کو خط لکھتا ہے اور اسے تینوں ہی انسانی روپ میں ملتے ہیں۔ اس کی دوست کیٹ ونسلیٹ اور نومی ہیرس اسے اس مشکل سے نکالنے کی کوشش کرتی ہیں۔