اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈکیتی اوردیگر مقدمات کی تفصیلات آج کی کرائم سٹوری میں 

حافظ آباد(مجاہد مالک زیدی)حافظ آباد کے نواحی قصبہ کوٹ نکہ میں 6مسلح ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر ان سے پونے دولاکھ سے زائد نقدی، قیمتی سامان اور زیورات لوٹ لے گئے۔ شاہد ولد مسیطہ خان گجر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سورہا تھا کہ رات کے وقت چھ مسلح ڈاکو اپنے آپ کو پولیس ملازمین ظاہر کرکے اسکے گھر داخل ہوئے جنھوں نے اہل خانہ کو کمروں میں بند کرکے وہاں سے اسلحہ کے زور پر دو موبائل فون، زیورات، قیمتی سامان اور ایک لاکھ 80ھزار روپے نقدی لوٹ لی اور بعدازاں فرار ہوگئے۔