اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مینجر عبدالحکیم چوہان انتقال کر گئے،صحافی غلام عباس ساگر کی والدہ محترمہ کے قل شریف کا ختم پاک

حافظ آباد(مجاہد مالک زیدی)صحافی غلام عباس ساگر کی والدہ محترمہ جو قضائے الہیٰ سے وفات پا گئی تھیں کے قل شریف کا ختم پاک آج دس بجے دربار پیر کالے شاہ محلہ بہاولپورہ میں پڑھایا جائے گا ۔نیشنل بینک کے سابق مینجر عبدالحکیم چوہان عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی نمازہ جنازہ قبرستان گڑھی اعوان میں ادا کی گئی اور سپرد خاک کر دیا گیا۔