اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی طبعیت ناساز ، ہسپتال منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی طبعیت ناساز ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبعیت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں داؤد یونیورسٹی اوجھا کیمپس منتقل کیا گیا جہاں انکا طبی معائنہ کیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ کئے اور انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ۔