اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیئرمین ضلع کونسل ملتان کے لیئےدیوان عباس بخاری نامزد

ملتان (ملک جاوید وینس )ملتان میں مسلم لیگ ن نے چیئرمین ضلع کونسل ملتان کے لیئےدیوان عباس بخاری کو نامزد کر دیا جبکہ وائس چیئرمین ضلع کونسل ملتان راناشہزاد احمد نون جبکہ دوسراوائس چیئرمین سید گروپ سے ہوگاجس کے نام کا اعلان.بعد میں کیا جائے گاجبکہ دوسری جانب تحصیل شجاع آباد میں میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا فیصلہ سید گروپ باہمی مشورت کے بعد کاغزات نام زدگی کے وقت کرے گا ۔