اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی آئی اے کے جہازپی کے 661 کا بلیک باکس مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہازپی کے 661 کا بلیک باکس مل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق طیارہ گرنے کی جگہ پر امدادی کارروائیوں کے دوران طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے جسے پاک فوج نے قبضے میں لے لیا ہے۔ بلیک باکس کے ذریعے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی وجوہات کا جائزہ لینے میں مدد ملے گی۔