اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پوجا بھٹ علی عظمت کی دعوت پر لاہور پہنچ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ وہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر پاکستان آئی ہیں۔ وہ اپنے دورے کے دوران شوبز شخصیات سے ملاقات کریں گی اور لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر کریں گی۔ یہ بھی معلوم ہوا ے کہ پوجا بھٹ نیوایئر لاہور میں منائیں گی۔